Code of Conduct

We strongly believe in following establishment law & regulation and fulfilling our fiduciary as well as human, moral, ethical, environment and safety responsibilities.


We believe that excellence in our core activities emerges from a commitment to meet our customer needs in term of total quality management.


We endeavor to achieve higher collective and individual goals through teamwork. This is inculcated in organization through effective communication. We endeavor to have fully groomed employees committed to philosophy behind the code of ethics to carry out honestly activities assigned to them.


We uphold our values and business ethics principles. Professional and personal honesty and integrity dedication and commitment are the landmarks of our success.


We are committed to continuous improvement both in our product rang and processes. We encourage creative ideas from all stakeholders. Our aim is to have highest standard of excellence of our products.

کاروباری سرگرمیاں اور سماجی ذمہ داریاں

ہم درج ذیل قانون و ضوابط کی پیروری اور اپنی اخلاقی، سماجی، انسانی، ماحولیاتی اور تحفظ سے متعلق ذمہ داریوں پر پختہ یقین رکھتے ہیں۔


ہم سمجھتے ہیں کہ کام میں ہماری مہارت درحقیقت صارفین کی ضروریات کو مدنظر رکھتے ہوئے اعلیٰ معیار پر قائم ہمارے بہترین انتظامات کا نتیجہ ہے۔


ہم ٹیم ورک کے ذریعے اپنے انفرادی و اجتماعی اہداف کے حصول کیلئے کوشاں ہیں۔ یہ امر موثر رابطے کے ذریعے ادارے کی خصوصیات میں شامل کیا گیا ہے۔ ہماری کوشش ہے کہ ایسی پر عزم افرادی قوت حاصل کی جائے جو انتہائی ایمانداری کے ساتھ اپنی ذمہ داریاں احسن طریقے سے انجام دینے کی صلاحیت رکھتے ہوں۔


ہم اپنی کاروباری اخلاقیات پر مبنی اصولوں اور اقدار کو ہمیشہ بالادست رکھتے ہیں۔ پیشہ ورانہ صلاحیت، ایمانداری، وقاراورمقصد سے لگن ہماری کامیابیوں کے اہم سنگ میل ہیں۔


ہم اپنی سرگرمیوں اور پراڈکٹ کے معیارمیں مسلسل اضافے کیلئے مصروف عمل ہیں۔ ہم ہمیشہ اپنے اسٹیک ہولڈرزکی آرا اور تجاویز کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں۔ ہمارا مقصد اپنی پراڈکٹس میں اعلیٰ ترین معیار کا حصول ہے۔